میڈیکل کی طالبہ کا ریپ کرنے والے مجرم کو موت کی سزا

Spread the love

2016 میں لاہور کے قائد اعظم انڈسٹریل ایریا تھانے میں واقعے کی ایف آئی آر(ابتدائی معلوماتی رپورٹ) درج کی گئی تھی جس کی ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ طالبہ کو اغوا کے بعد ریپ کا نشانہ بنا چھوڑ دیا۔ نجی ہسپتال میں متاثرہ طالبہ کے طبی معائنہ کے بعدقانون کے مطابق کسی درج کیا گیا تھا۔پر اسے سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جاتی ہے۔خصوصی عدالت کے فیصلے کے بعد مجرم وقاص خالد کو سخت سیکیورٹی میں احاطہ عدالت سے جیل منتقل کردیا گیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری وکیل کے دلائل اور پیش کیے گئے گواہوں کے ذریعے سے مجرم پر جرم ثابت ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں