منی بجٹ کے اہم نکات

Spread the love

بینک چھوٹی کمپنی کو قرضہ دے گا تو 20فیصد ٹیکس ہوگا
زرعی قرضوں پر ٹیکس 39 سے کم کر کے 20فیصد کر دیا گیا
ایس ایم ای سیکٹر پر آمدن پر عائد ٹیکس 39 سے کم کرکے 20 فیصد
5 ارب روپے کا قرضے حسنہ کی سکیم لا نے کا اعلان
بینکنگ ٹرازنکشنز پر فائلرز کیلئے 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم
نان فائلر زیادہ ٹیکس دیکر 1300 سی سی تک گاڑی لے سکے گا
چھوٹے شادی ہالوں پر عائد ٹیکس 20 ہزار سے کم کرکے 5 ہزار
نیوز پرنٹ پر امپورٹ ڈیوٹی پر مکمل استثنیٰ کا اعلان
تمام نان بینکنگ کمپنیز کا سپر ٹیکس ختم کیا جا رہا ہے
ایک فیصد سالانہ کارپوریٹ انکم ٹیکس میں کمی ہوتی رہے گی
1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کا اعلان
سستے موبائل فونز پر ٹیکس کم کیا جا رہا ہے، مہنگے پر نہیں
اسٹاک ایکسچینج ممبران پر ایڈوانس انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویز
اسٹاک مارکیٹ ٹریڈنگ پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ختم

اپنا تبصرہ بھیجیں