ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

Spread the love
عالمی منڈی میں ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2226 رنگٹ (541.61 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 37341 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں