مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے لیے بھرپور سفارتی مہم چلائی جائے: کیمرون منٹر

Spread the love

پاکستان میں سابق تعینات امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اسلام آباد واشنگٹن میں بہتر تعلقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ جمہوریت کے ساتھ ہے دنیا بھرمیں تاثرعام ہے کہ پاکستان کے سول ادارے اس طریقے سے کام نہیں کر رہے جیسے انہیں کرنا چاہیے۔

سابق سفیر کا کہنا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی ہے۔ ایک سوال پر سابق سفیر نے امریکی انتظامیہ کی طرف سے پاکستان کو نظرانداز کرنے کے تاثر کو رد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا بظاہر امریکہ کا جھکاؤ بھارت کی طرف لگتا ہے مگر ایسا نہیں ہے۔ کیمرون منٹر نے مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے لیے بھرپور سفارتی مہم چلانے کا مشورہ بھی دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں