’’مجھے کیوں نکالا‘‘ چیف جسٹس اور نیئر رضوی میں دلچسپ مکالمہ

Spread the love

سپریم کورٹ میں اسلام آباد فارم ہا ئو سز پر تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور نیئر رضوی کے درمیان مجھے کیوں نکالا پر دلچسپ مکالمہ ہوا،نیئر رضوی نے کہا کہ کورنگ دریا سے تجاوزات ہٹانے کے کیس کی وجہ سے مجھے نکالا گیا، اس پر چیف جسٹس نے مسکراتے ہوئے مکالمہ کیا کہ آپ کو کیوں نکالا۔چیف جسٹس کے مکالمے پر نیئر رضوی نے بھی مسکراتے ہوئے جواب دیا جی مجھے کیوں نکالا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں