لاہورکی معروف شاہراہ سے3 گھنٹےکی بچی برآمد

Spread the love

لاہور کی معروف شاہراہ بھیکے وال موڑ سے نومولود بچی کے رونے کی آواز سن کر ایک راہگیر نے بچی کو فوری طور پر جناح ہسپتال پہنچا دیا جس پر ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد بتایا کہ بچی کی عمر 3 گھنٹے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں