لاہور شہر میں بادلوں کی خوفناک گونج گھروں کے کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے

Spread the love

لاہور میں رات گئے بادلوں کی خوفناک گونج سے درو دیوار لرز اٹھے سوئے ہوئے لوگ گھبرا کر کلمہ طیبہ پڑھتے گھروں سے نکل آئےدو بار زبردست گونج سنائی دی جبکہ تیسری اور چوتھی بار گونج پہلے کی نسبت کم تھی اس کے کچھ دیر بعد بارش کا آغاز ہو گیا۔

فیروز پور روڈ پر موجود ہمارے نمائندے نے بتایا کہ ذیشان کے جنازے میں شریک لوگوں نے کہا کہ بے گناہوں کے قتل عام اور اس پر حکومت کی ڈھٹائی کے باعث اللہ کی غیرت نے جوش مارا ہے اور یہ بجلی اور کڑک حکمرانوں کے گھروں پر گرے گی جنہوں نے نہتے بے گناہ شہریوں کو معصوم بچوں کے سامنے قتل کیا اور دندناتے پھر رہے ہیں۔ بجلی کی کڑک وقفے وقفے سے جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں