فیصل آباد سائبر کرائم سیل کی کارروائی عوام کو لوٹنے والے 4 نوسر باز گرفتار

Spread the love

آج شام فیصل آباد میں خفیہ اطلاع پر سائبر کرائم سیل نے کارروای کر کے کون بنے گا کروڑ پتی کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے ایک گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار کیے جانے والے ملزمان سے لاتعداد موبائل اور رقم برآمد کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے موبائل میں مختلف قسم کے سافٹ وئیر بنارکھے تھے جن کے ذریعہ عوام الناس کو لوٹا جا رہا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک بین الصوبائی گینگ ہے اس کے باقی اراکین کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں