فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کا فیصلہ،آئینی ترمیم کا مسودہ تیار

Spread the love

حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید 2 سال کی توسیع کی جائیگی ٗ وزارت قانون نے آئینی ترمیم کا مسودہ بھی تیار کرلیا ۔ذرائع وزارت قانون کے مطابق آئینی ترمیم کا مسودہ آئندہ قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جائیگا جبکہ فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم پر اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں