عمران خان کی باتوں کو جواب دیناغیر مناسب ہے:شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس راہداری میں گفتگو

Spread the love

پارلیمنٹ راہداری سے گزرتے ہوئے ایک صحافی نےشہباز شریف سوال کیا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ واک آؤٹ این آر او لینے کے لیے کررہے ہیں؟
اس پر قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ جن امور پر مشاورت ہوگی اس سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔ اور عمران خان کا یہ الزام اتنا بے بنیاد ہے کہ اس کا جواب دینا بھی مناسب نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں