عاطف اسلم کا بھارتی فلم کے لئے گایا ہوانیا گانا ’’اولیا‘‘ریلیز کردیا گیا

Spread the love

گلوکارعاطف اسلم کا بھارتی فلم کے لئے گایا ہوانیا گانا ’’اولیا‘‘ریلیز کردیا گیا ہے۔یہ گانا نئی فلم ’’ہم چار‘‘ کے لئے گایا گیا جس کی شاعری شبیر احمد نے کی ہے جبکہ اسے کمپوز وپن پتوا نے کیا ہے۔اس گانے کی وڈیو کچھ عرصے بعد ریلیز کی جائے گی۔یہ امر قابل ذکر ہے عاطف اسلم واحد پاکستانی گلوکار ہیں جو بھارتی فلموں کے لئے سب سے زیادہ گیت گارہے ہیں۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں