طیفی بٹ حاضر ہو۔ منصف اعلی ثاقب نثارکا حکم

Spread the love

منصف اعلی پاکستان نے لاہور کی مشہور زمانہ شخصیت طیفی بٹ کو عدالت میں طلب کر لیا ہے اس موقع پرانہوں نے آئی جی پنجاب کو احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ طیفی بٹ کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ گذشتہ سماعت کے دوران ایسی پی سٹی کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا تھا کہ طیفی بٹ نے اندروں شہر کی تین کنال اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے۔ ایس پی سٹی نے عدالت کو بتایا کہ طیفی بٹ کی جانب سے حمیرا بٹ پر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس پر عدالت عظمیٰ کے سربراہ کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ کوئی بدمعاشی نہیں چلے گئی ، طیفی بٹ کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں