صادق آباد گیس پایپ لائن کو بحال کر دیا گیا،ترجمان پٹرولیم ڈویژن

Spread the love

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ صادق آباد گیس پایپ لاین کو بحال کر دیا گیا ۔ترجمان نے کہا کہ حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کو گیس بحال کر دی گئی ہے ۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہاکہ ایگری ٹیک اور فاطمہ فرٹیلائزر کو گیس پہنچنا شروع ہو گئی ہے ۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہاکہ صنعتی یونٹس کوبھی گیس بحال کی جا رہی ہے ۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہاکہ سی این جی سیکٹر کو پہلے سے طے شدہ پلان کے تحت (آج) جمعہ سے کھول دیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں