شہریارآفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب خبروں کی تردید کر دی

Spread the love

سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب خبروں کی تردید کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سمیت ملک بھر میں منشیات کے خلاف مہم میں نے شروع کی، اس مہم میں وزیراعظم عمران خان کی پشت پناہی حاصل ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ عام سیاسی ورکر ہیں، جن لوگوں کے ووٹ لے کر ہم ان عہدوں پر پہنچے ہیں ان میں سے اگر کوئی تصویر بنانے آتا ہے تو ہم کسی کو اپنے ساتھ تصویر لینے سے منع نہیں کر سکتے۔ اُن کا اور عمران خان کا ویژن ملک کو منشیات سے پاک کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں