شرقپور میں باپ نے بیٹے کو قتل کر دیا

Spread the love

شرقپور کے رہائشی سجاول کی بیوی ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی جبکہ اس کا 3 سالہ بیٹا سفیان ماں کے ساتھ نہیں جانا دیا۔ بچہ اپنی ماں کے پاس جانے کی ضد کر رہا تھا آج صبح جب بچے نے ماں کےپاس جانے کی زیادہ ضد کی تو سجاول نے بچے کو ڈنڈے سے مارا جس سے بچے کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر سجاول کو گھر سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں