سمن آباد میں کنیڈین خاتون کا قتل ابھی تک معمہ بنا ہوا ہے

Spread the love

تفصیلات کے مطابق سمن آباد میں کنیڈین خاتون کا معاملہ رپورٹ ہوا تھا جس کا معمہ پولیس ابھی تک سلجھانے میں ناکام ہے۔ شوہر اور اہل خانہ کے مطابق خاتون نے خودکشی کی ہے۔ 40 سالہ خاتون نے چند سال قبل سمن آباد کے رہائشی ناصر اقبال سے شادی کی تھی اور شادی سے قبل اسلام قبول کیا تھا اور ان کا اسلامی نام صفیہ ناصر رکھا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں