سزا معطلی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ بالکل درست ہے: فواد چوہدری

Spread the love

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کسی کسی میں ضمانت کی منسوخی کے لیے غیر معمولی وجوھات کا ہونا ضروری ہے لہٰذا نیب کی منسوخی کا عدالتی فیصلہ بالکل درست ہے
فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکی ہے، (ن) لیگ ایک اہم سیاسی جماعت ہے انہیں نئی قیادت منتخب کرنی چاہیے۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کے خلاف نیب کی درخواست خارج کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں