سرفراز کا ٹیسٹ میں منفرد ریکارڈ

Spread the love

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں کپتان سرفراز احمد پاکستان کی طرف سے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والے وکٹ کیپر بن گئے۔ میچ کے دونوں اننگز میں سرفراز نے مجموعی طور پر 10 کیچ پکڑے۔اس طرح سرفراز نے ایک ہی میچ میں 10 منفرد قومی ریکارڈ بنایا اور کامران اکمل اور راشد لطیف کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ یاد رہے کہ راشد لطیف اور کامران اکمل نے ایک ٹیسٹ میچ میں 9، 9 کیچ پکڑ کر ریکارڈ بنایا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں