سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

Spread the love

عدالت میں راو انوار کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ راو انوار نے ایک جوان بچہ مارا ہے ان کو باہر کیوں جانے دیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ راو انوار کا پاسپورٹ ضبط کرنا چاہیے لگتا ہے کہ ملک کا لوٹا ہوا پیسہ باہر منتقل کرنا چاہتےہیں ۔ ان کے گھر والوں کو بھی پاکستان ہی بلا لیا جائے۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں