وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ایوان نمائندگان کے اراکین نینسی پیلوسی اور چک شومر کے درمیان ہونی والی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔
میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کے لیے 5 بلین ڈالرز کے فنڈز کے تقاضے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکن اراکین کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے اور اس سلسلے میں مذاکرات کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کا احوال اپنے ٹوئٹر پر بیان کیا جس میںانہوں نے کہا کہ وہ نینسی اور چک شومر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات اس لیے چھوڑ کر آگئے ہیں کہ وہ محض وقت کا ضیاع تھا
Load/Hide Comments