راولپنڈی میں گیس کمپریسر پھٹنے سے 4 خواتین ہلاک

Spread the love

کمپریسر لگانے والے صارفین کے خلاف سخت اپریشن کا فیصلہ

راولپنڈی میں شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی میں شادی والے گھر میں گیس کے پریشر کو پورا کرنے کے لئے کمپریسر کا استعمال کیا جا رہا تھا کہ اچانک گیس کا پریشر تیز ہوا جس سے غیر معیاری کمپریسر پھٹ گیا جس سے دو خواتین موقع پر ہلاک جبکہ دو شدید زخمی خواتین نے کچھ دیر پہلے دم توڑ دیا۔

واضح رہے کہ محکمہ گیس آئے دن اشتہارات جاری کرتے ہے جس میں کمپریسر کے استعمال کو ترک کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ کسی قسم کے حادثہ سے بچا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں