ذیشان کے ورثاکا شفاف تحقیقات کے وعدے پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

Spread the love
ذیشان کی میت لے جائی جا رہی ہے

ذیشان کی نماز جنازہ کے بعد ورثاء نے اعلان کیا تھا کہ حکومت ذیشان پر لگایا گیا دہشت گردی کا الزام واپس لے، جب تک الزام واپس نہیں لیا جاتا تو اس وقت تک میت سپردخاک نہیں کریں گے۔
ذیشان کے ورثاء نے وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ بھی کیا۔

بعد ازاں ذیشان کے اہل خانہ نے شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں