جنوبی افریقہ کو ہرانے کے لیے 228 رنز درکار، شاہین جیت کے لیے پر عزم

Spread the love

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو جیت کے لیے سات وکٹیں درکار ہیں جبکہ پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کے لیے مزید 228 رنز کی ضرورت ہے۔

میزبان ٹیم دوسری اننگ میں 303 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو جیت کے لیے 381 رنز کا ہدف ملا۔

جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک نے اننگ میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 129 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان، فہیم اشرف نے تین تین اور محمد عامر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں