بےنظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی طیارہ رن وے سے اتر گیا۔

Spread the love
بلاول بھٹو زرداری۔ فائل فوٹو

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی طیارہ پھسل گیا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی سوار تھے۔ حادثے میں بلاول بھٹو زرداری سمیت تمام سوار افراد محفوظ رہے۔ بلاول بھٹو زرداری ایئرپورٹ سے واپس زرداری ہاؤس روانہ ہو گئے۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں