بلوچستان,ضلع خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے

Spread the love

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔خضدار اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کی شدت 2اعشاریہ 7ریکارڈ کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.7ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 68کلومیٹر شمال مغرب میں تھا جب کہ زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر زیر زمین تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں