ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری

Spread the love

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے دسمبر کے مقابلے میں رواں ماہ درآمدی ایل این جی کی قیمت فروخت میں کمی کر دی گئی ہے سوئی سدرن کے سسٹم پر بھی ایل این جی قیمت میں 1.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹو یو کمی ہوئی ہے۔سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.03 ڈالر فی ایم ایم بی ٹو یو مقرر کی گئی ہے سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 11.26 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے ۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں