انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کی فکر وزیراعظم عمران خان کو بھی ہے,رمِیزراجہ

Spread the love

دوسری جانب سابق ٹیسٹ کرکٹر رمِیزراجہ نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کی فکر وزیراعظم عمران خان کو بھی ہے، ورلڈ الیون دورہ کرچکی ہے، شاندار سکیورٹی انتظامات سب نے دیکھ لیے، رواں سال سپرلیگ کے 8 میچز انٹرنیشنل کرکٹ کی ‘‘ری لانچنگ’’ کا فیصلہ کریں گے۔سپرلیگ میچز کے بعد فیصلہ ہوگا انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کتنی دور رہ گئی، اسد شفیق نے 70 کے قریب ٹیسٹ کھیل لیے، مگر پاکستان ایک بھی نہیں کھیلا، ایسی صورتحال کھلاڑیوں اور کرکٹ فینز کیلئے بہت تکلیف دہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں