اداکار و میزبان واسع چوہدری نے پنجاب کلچرل ایڈوائزری کونسل کی رکنیت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

Spread the love

معروف مصنف، میزبان و اداکار واسع چوہدری نے 3 ماہ قبل وزارت ثقافت کی طرف سے بنائے جانے والی پنجاب کلچرل ایڈوائزری کونسل کی رکنیت کی یہ کہہ کر علیحدگی کا اعلان کیا ہے کہ کونسل میں سوائے کاغذی کارروائی کے کوئی عملی کام نہیں کیا جا رہا جس کی وجہ سے انہوں نے اس کونسل سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں