احسن خان کا ملٹی نیشنل کمپنی سے معاہدہ

Spread the love

اداکار احسن خان نے ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ کیلئے معاہدہ کر لیا ۔ احسن خان کو ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنے برانڈ کی تشہیری مہم کے لئے کمرشل شوٹ میں کاسٹ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ رواں ماہ کے آخر میں شروع کر دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق احسن خان نے کمرشل شوٹ کیلئے 15لاکھ روپے کا معاہدہ کیا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ 2018ء میں احسن خان اور سجل علی سب سے زیادہ ٹی وی کمرشل کر کے سرفہرست رہے ۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں